پچاس سال پہلے، ETSU نے بہت زیادہ مخالفت کے  نوجو د کوئلن کالج آف میڈیسن کا آغاز کیا۔ سنہ1978 میں ایک عمارت کے ساتھ اپنے دروازے کھولتے ہوئے، آج QCOM دیہی ادویات اور بنیادی نگہداشت فراہم کرنے والے کالجوں میں سے ایک بن گیا ہے۔

سنہ1978 اس علا قے میں  صحت کی دیکھ بھال کی شدید کمی تھی۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے، ETSU نے، علا قے کے سیاست دانوں اور اپنے علاقےکے رہنماؤں کے ساتھ، مل  کر QCOM کو کھولنے پر زور اسرا ر کیا ۔

کوئلن کی پہلی کلاس  سے 250 کی    ایپلی کیشنز میں سے منتخب کردہ 24 طلباء پر مشتمل تھی۔ آج، کوئلن 4,000 سے زیادہ  درخواست دہندگان میں سےایک کلاس میئ سے   78 طلباء کو اند راچ کر تا یے۔

ون ٹو ون فیکلٹیی اور سٹوڈنٹ کے تناسب سے فی الحال 312 سے زیادہ طلباء کے اندراج کے ساتھ، کوئلن 98% گریجویشن کی شرح اور 100% ریذیڈنسی پلیسمنٹ کی متاثر کن اوسط پر فخر کرتا ہے۔

اپنے پروگرم کے دروازے کھولتے وقت، QCOM کو ان کے ساتھ کیا کیاکا م کرنا تھا جو ان کے لیےا س وقت اسانی کے ساتھ دستیاب تھےاس کالج آف پبلک ہیلتھ میں کلاسیں پڑھائی جاتی تھیں اور پرانے اسٹوڈنٹ سنٹر  دوبارہ بنائے گئے کچن اور کیفے ٹیریا میں اناٹومی لیبز Labs کا انعقاد کیا جاتا تھا۔

آج، کوئلن کے پاس ETSU کیمپس کا اپنا ایک سیکشن ہے جس میں کئی سہولیات ہیں۔ QCOM کئی دیگر بہت سی  خصوصیات کے ساتھ ساتھ ادویات کے 40 سے زیادہ پشہ ور نہ خصوصیات کے افراد شامل پیش کرتا ہے۔

ا س کے علا وہ ، QCOM کے کیمپس میں James H. Quillen Veteran’s Affairs Medical Center ہے جہاں اب ہمارے علاقہے  کے سابق فوجی بھی معیاری دیکھ بھال اور علاج حاصل کر سکتے ہیں۔ QCOM سینٹ جوڈز چلڈرن ریسرچ ہسپتال کے ساتھ ساتھ Vanderbilt Ingram Cancer Center Network کے ساتھ بھی شراکت دار ہے۔

کوئلنن ا س خطے میں طبی تحقیق میں ایک اہم رہنما ہے جس کی توجہ بہت سے شعبوں میئ ہے جیسے متعدی امراض، سرجری، اعصابی نظام اور بہت سے دوسرے  امو ر پر مرکوز ہے۔

کوئلن کالج آف میڈیسن کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں

یہ تصویر گلین بلڈنگ کے کنارے سے لی گئی ہے. (ShelC’ Black/East Tennessean)

 

اور معلومات کے لئے QCOM کے لئے آپ جائیں  https://www.etsu.edu/com/.

Author